لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اختر نواز ستی چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آبا د(آن لائن)لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اختر نواز ستی کو چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات کردیا گیا،صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر چیئرمین ایف پی ایس سی کی تعیناتی کی منظوری سے تقرری کی گئی ،چیئرمین ایف پی ایس سی کا عہدہ طویل عرصہ سے خالی تھا،لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اختر نواز ستی کی تقرری آئندہ 3 سال کے لئے کی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔
Comments are closed.