اشک آباد(آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ترکمانستان میں ہونے والے بین الاقوامی فورم کی سائڈ لائنز پر غیر رسمی ملاقات کی ہے،دونوں صدر کا دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زوردیا ہے ،دونوں صدور کے مابین ایک دْوسرے کیلئے نیک خواہشات، خوشگوار جملوں کا تبادلہ خیال کیا گیا
Comments are closed.