ترجمان پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال واپس لینے کی پیشکش

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات اور ترجمان شیخ وقاص اکرم نے احتجاج کی کال واپس لینے کی پیشکش کر دی ہے اور کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروا دیں احتجاج کی کال واپس لے لیں گے۔ شیخ وقاص اکرم نے ایک بیان میں کہا کہ احتجاج کے دوران اگر کوئی نقصان ہوا تو زمہ دار حکومت ہو گی۔ جن کے پاس طاقت ہو ذمے دار بھی وہی ہوتے ہیں۔

Comments are closed.