راولپنڈی(آن لائن) بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئے۔ڈاکٹر عاصم جیل کے باہر آئے،جیل عملہ کو روانگی کا بتائے بغیر واپس چلے گئے،ڈاکٹر عاصم نے سیکورٹی عملہ کو کوائف نوٹ کروائے اسکے بعد بغیر بتائے واپس روانہ ہوئے،ڈاکٹر عاصم حسین بانی پی ٹی آئی کی طبی معائنہ کے لئے اڈیالہ جیل کے باہر پہنچے تھے۔
Comments are closed.