اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہو گئے اور ان کی غیرموجودگی میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ دو روز قیام کریں گے۔صدر مملکت کی عدم موجودگی میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
Comments are closed.