ایف آئی اے نے سول ایوی ایشن سے تمام ائیرپورٹس کے نزدیک زمین فراہم کرنے کیلئے مراسلہ لکھ دیا

اسلام آباد ( آ ن لائن)ایف آئی اے نے سول ایوی ایشن سے تمام ائیرپورٹس کے نزدیک زمین فراہم کرنے کیلئے مراسلہ لکھ دیا۔ایف آئی اے کے آفیسرز کیلئے ائیرپورٹ کے قریب رہائشیں قائم کی جائیں ائیرپورٹس پر ایف آئی اے خواتین افسران بھی تعینات ہوتی ہیں خواتین افسران کیلئے وقت بے وقت گھر جانا ممکن نہیں ہوتا ۔

تفصیل کے مطابق ملک بھر کے ائیر پورٹس ایف آئی اے امیگریشن کا عملہ شدید مشکلات کا شکار ہیں ایف آئی اے نے سول ایوی ایشن سے 5 ایکڑ سے زائد زمین کا مطالبہ کر دیا ایف آئی اے اہلکار 8 گھنٹے ڈیوٹی کرتے ہیں پبلک ٹرانسپورٹ سے ائیر پورٹ بر وقت پہنچنا ممکن نہیں ملک بھر کے تمام ائیر پورٹس پر جگہ الاٹ کی جائے تاکہ رہائشیں بنائی جا سکیں

رات کے اوقات میں ایف آئی اے اہلکاروں کے لئے سکیورٹی رسک ہے اسلام آباد ائیرپورٹ پر دو ایکڑ جبکہ کراچی ائیر پورٹ کے لئے دس ایکڑ زمین کا مطالبہ کیا گیا ہیلاہور میں 100 پشاور میں 53 ملازمین کے لئے 4 چار کنال زمین کا مطالبہ کیا گیا ہیکوئٹہ میں 16 ملازمین کے لئے 4 جبکہ 38 ملازمین کے لئے ایک ایکڑ زمین کا مطالبہ کیا گیا ہیفیصل ا?باد میں 38 سیالکوٹ میں 71 ملازمین کے لئے 4 چار کنال زمین کا مطالبہ کیا گیا ہیائیر پورٹ پر رہائشیں نہ ہونے کی وجہ سے ایف آئی اے حکام کی ڈیوٹی سر انجام دینے میں مسائل کا سامنا ہے

Comments are closed.