اسلام آبا د(آن لائن)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے چیف جسٹس ہاؤس خالی کر دیا۔ذرائع نے بتایا کہ جسٹس عمر عطاء بندیال ریٹائرڈ ججز کیلئے مختص گھر منتقل ہوگئے ہیں، نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنی حلف برداری سے قبل چیف جسٹس ہاؤس منتقل ہوجائیں گے ۔
Comments are closed.