لاہور (آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور ضلع شمالی وزیرستان میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کی ستائش۔آپریشنز میں 7 خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین کیا ۔ وزیراعظم نے کہا کہ پوری قوم سیکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتی ہے: وزیراعظم ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پر عزم ہیں
Comments are closed.