وزیر اعظم شہباز شریف کی آرمی چیف کے ہمراہ سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر آمد

اسلام آباد (آن لائن) معرکہ حق میں تاریخی فتح کے سلسلے میں یوم تشکر کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کی آرمی چیف کے ہمراہ سکاڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر آمد ہوئی ۔ وزیر اعظم اور آرمی چیف نے شہید کے اہلِخانہ سے ملاقات کی۔ اور شہید کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔ وزیر اعظم نے معرکہ حق کے دوران اسکاڈرن لیڈر عثمان یوسف کے عزم اور فرض شناسی کو سراہا ۔

Comments are closed.