سڈنی (آن لائن)آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ گلین میکسویل نے 149 ون ڈے میچز میں 3990 رنز بنائے۔گلین میکسویل نے آئندہ سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پر توجہ رکھنے کے لیے ون ڈے سیریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، آسٹریلوی بیٹر نے کہا کہ فیصلے سے پہلے چیف سلیکٹر جارج بیلی سے تفصیلی بات چیت کی ، ون ڈے کیریئر اتارچڑھا سے بھرپور رہا۔
Comments are closed.