پشاور(آن لائن)وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورنے کہا ہے کہ ہماری لیڈر شپ بانی چیئرمین اور ورکز پر کسیز چل رہے ہیں، ہمارا وقت ان کسیز سے ضائع ہوتا ہے، پاکستان کا سسٹم جب درست ہوگا کیسز ختم ہوں گے، تب ہی پاکستان درست سمت کی طرف ہوگا، علی امین گنڈاپورنے کہا کہ ہم اسرائیل کو نہیں مانتے،ایران اور فلسطین پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہیں،ہماری خواہش ہے عزوہ ہند ہمارے سامنے ہو اور ہم شریک ہوں، فیلڈ مارشل اور امریکی صدر کے کھانے کی دعوت سے متعلق مجھے علم نہیں، جب تفصیلات سامنے آئیں گی تو بات کرونگا۔
Comments are closed.