لاہور(آن لائن )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو سے اہم ملاقات، فیفا صدر نے محسن نقوی کی پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت قبول کر لی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر محسن نقوی نے لکھا کہ فیفاصدر سے ملاقات میں پاکستان میں کھیلوں کی صلاحیتوں پر تبادلہ خیال ہوا ، فٹبال کی مقبولیت میں اضافے پر بھی نات چیت ہوئی، فیفا صدر کو پاکستان دورے کی دعوت دی جو جیانی انفانٹینو نے قبول کرتے ہوے جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی یقین دہانی کرائی
Comments are closed.