اسرائیل نے جھوٹ کی بنیاد پر ایران پر حملہ کیا،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(آن لائن ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے جھوٹ کی بنیاد پہ ایران پہ حملہ کیا ہے ہم اس حملہ کی مذمت کرتے ہیں سائنسدانوں اور صحافیوں کو بھی ٹارگٹ کیا گیاسختی سے اس حملہ کی مذمت کرتے ہیں کل امریکہ نے ایران کے نیوکلیئر سائٹس پر حملہ کیاہم امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہیں اکتوبر سے ہم نے نسل کشی دیکھی پہلے وہ فلسطین پھر وہ یمن کے لئے آئے اور اب ایران کے لئے آئے ہیں

ہمارے خطے میں ایک نیتن یاہو کی سستی کاپی ہے ہم نے سستی کاپی کو جنگ، سفارتکاری اور بیانئے کے میدان بھی ہروا دیاہم سب نے دیکھا کہ سابق وزیراعظم نے کہا میں کیا کروں ، آپ کیا چاہتے ہو میں بھارت کے ساتھ جنگ چھیڑ دوں اس دفعہ جب کشمیر پر حملہ ہوا پاکستان پر حملہ ہوا تو پاکستان جھکا نہیں پچھلی حکومت کا ردعمل تھا کشمیر ہائی وے کو سری نگر ہائی وے کہہ دیں اس حکومت نے بھارت کے چھ جہاز گرائیخان صاحب کی حکومت کے بعد بھارت کہتا تھا کشمیر ہمارا اندرونی معاملہ بن چکا ہیاب کشمیر بین الاقوامی معاملہ بن چکا ہیہم کشمیر کے عوام کو انصاف دلوائیں گیبھارت نے کہا سندھ طاس معاہدہ ختم سب سے پہلے تو یہ غیر قانونی ہیپانی روکنے کی دھمکی دینا غیر قانونی ہیاگر وہ ہمارے تین دریاوٴں پر ڈیم بنانے کی کوشش کرتے ہیں تو ہمیں جنگ لڑنی پڑے گی بلاول بھٹو کی تقریر کے دوران اقبال آفریدی کے نعریبھارت کے لئے دو ہی آپشن ہے یا سندھ طاس معاہدہ مان لے،اگر وہ نہیں مانتے تو پاکستان جنگ کرے گا

،بھارت ہار چکا اور پاکستان جیت چکاہے انہوں نے کہا کہ ماضی میں ایک سیاسی جماعت نے آئی ایم ایف پروگرام کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی اس دفعہ بھارت نے کوشش کی وہ ناکام رہا اقوام متحدہ میں بھی پاکستان جیت چکا ہے بھارت ہار چکا ہیانڈین لابی اور اسرائیل لابی نے پوری کوشش کی کہ پاکستان کو بدنام کرے ہر محاذ پر ایک بار پھر بھارت ہارا پاکستان جیتابھارت کی بھرپور کوشش تھی کہ لڑائی کے نتیجے میں پاکستان کو پھر گرے لسٹ کیا جائیبھارت کی تمام کوششیں ناکام رہیں بہت ضروری ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان امن قائم کیا جائیہم بھارت کے عوام کا مقدمہ بھی لڑ رہے ہیں پاکستان اور بھارت کے عوام کا فائدہ صرف اور صرف امن کے سلسلے میں ہوسکتا ہیحکومت کی پالیسیز کے نتیجے میں بہت بہتری آئی ہیہماری پارٹی بجٹ کو سپورٹ کرے گی دفاعی بجٹ میں 20 فیصد اضافہ ہوا ہیبھارت آج تک کہہ رہا ہے یہ سیز فائر نہیں اس صورت میں پاکستان نے جنگ کی تیاری کرنی ہیبی آئی ایس پی پروگرام کے بجٹ میں اضافے کی تعریف کرتا ہوں وزیراعظم اور ان کی ٹیم کا شکر گزار ہوں ہم نے ہمیشہ کہا ہے کہ محنت کش پر ٹیکس زیادہ ہیپیپلز پارٹی نے تنخواہوں اور پنشن میں تاریخی اضافہ کیا تھاہم چاہ رہے تھے کہ تنخواہ اور پنشن میں مزید اضافہ کیا جائیپنجاب کے پی ایس ڈی پی میں جنوبی پنجاب کو تیس فیصد ان کا حق دلوایا جائیہماری حکومت کی پالیسی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی زراعت کو توڑ رہی ہیزرعی ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے اس کا نقصان ہی نقصان ہیکسان جائے تو جائے کہاں ہمیں اس پر نظر ثانی کرنی پڑے گی

ان فیصلوں کے نیتجے میں گندم کی فصل کو نقصان ہوا ہیہم نے کسانوں کو جواب دینا ہیکسانوں کا معاشی قتل ہو رہا ہے زرعی ایمرجنسی ڈکلیئر کی جائے: 16 سے بیس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہوتی ہیسولر پر ٹیکس کو کم کیا گیا ہیپیپلز پارٹی سے بات چیت کے بعد سولر پر ٹیکس کو دس فیصد سے کم کرکے 10 فیصد کیا گیا ہیپیپلز پارٹی کابینہ میں موجود نہیں لیکن ہم قوم کے نمائندے ہیں تنقید کرنا اپوزیشن کا حق ہوتا ہیہم مثبت تجاویز حکومت کے سامنے لا سکتے ہیں ہر چیز پر ان کا ایک مطالبہ ہے وہ صرف کہتے ہیں قیدی کو رہا کرو باقیوں کا یہ مطالبہ نہیں ہیعوام کے مسائل کو بھی اٹھائیں بھارت نے جو اعلان کیا، اس پر ہمیں احتجاج کرنا چاہئے اور اس کو چیلنج کرنا چاہئیایک دوسری لابی ہے جو ہر مسئلہ کا حل ڈیم بنانے کو سمجھتا ہیحکومت نے بجٹ میں غیر متنازع ڈیموں کے لئے جو فنڈنگ رکھی ہے ان کو سپورٹ کرتا ہوں اجلاس میں عمر ایوب خان کو بات کی اجازت دینے پر پیپلز پارٹی کا اسپیکر کے سامنے احتجاج سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ دل بڑا کیجئے،عبد القادر پٹیل اور دیگر ارکان کا عمر ایوب کو بات کی اجازت دینے پر اعتراض اور پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے کئی ارکان اسپیکر ڈائس کے سامنے پہنچ گئیپیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی ارکان کے درمیان شدید تکرار ہوا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ آفریدی صاحب یہ آپ کی غلط فہمی ہے کہ اسمبلی نہیں چلنے دیں گے،اسپیکر کے کہنے پر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی بلاول بھٹو سے بات چیت کی اسپیکر نے وزیر خزانہ کو بجٹ پر بحث سمیٹنے کا کہہ دیاوزیر خزانہ کی تقریر شروع ہوئی تو پی ٹی آئی نے احتجاج شروع کر دیا اقبال آفریدی کی حکومتی ارکان سے ہاتھا پائی کی کوشش اسمبلی کا سیکیورٹی اسٹاف درمیان میں آگیا پی ٹی آئی ارکان نے شدید نعرے بازی کی پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اقبال آفریدی نے سیکیورٹی اسٹاف سے ہاتھا پائی کی نثار جٹ شفقت عباس اور عطاء اللہ تارڑ کے درمیان شدید تلخ کلامی حنیف عباسی ، آغا رفیع اللہ امیر مقام دیگر ارکان وزیر کے پاس ڈھال بن کے کھڑے ہو گئے

Comments are closed.