اسلام آباد(آن لائن) اسرائیلی حراست سے رہائی پانے والے سینیٹر مشتاق پاکستان پہنچ گئے جہاں سینکڑوں افرادنے ان کا شاندار استقبال کیا۔ سینیٹر مشتاق گلف ایئرلائن کی پرواز جی ایف 770 پر بحرین سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر سینیٹر مشتاق کا شاندار استقبال کیا گیا۔ سینکڑوں افراد اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئے اور اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلسطینی پرچموں کی بہارنظر آئی ۔
Comments are closed.