وزیر اعظم سے سبکدوش ہونے والے ایڈمرل امجد خان نیازی کی الوداعی ملاقات
اسلام آبا د(آن لائن)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سبکدوش ہونے والے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی الوداعی ملاقات نے ملاقات کی ہے، ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نے پاک بحریہ کے لیے ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ بہترین طریقے سے پاک بحریہ کی قیادت کی اور ملکی دفاع کو نا قابل تسخیر بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا ۔
Comments are closed.