اسلام آباد(آن لائن)آئی سی سی نے سری لنکا کی رکنیت معطل کردی ،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بورڈ نے فوری طور پر سری لنکا کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، آئی سی سی کے مطابق سری لنکا کو حکومتی مداخلت کی بنا پر معطل کیا گیا ہے، بورڈ اجلاس میں اتفاق ہوا کہ سری لنکا کرکٹ کے معاملات آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی ہے، سری لنکا کی معطلی اور اس کے خاتمے کی شرائط و ضوابط جلد طے کریں گے
Comments are closed.