سابق ممبر قومی اسمبلی راجہ خرم نواز کو بڑا ریلیف : احتجاج، توڑ پھوڑ کیس میں ضمانت مل گئی
اسلام آباد(آن لائن)سابق ممبر قومی اسمبلی راجہ خرم نواز کو بڑا ریلیف مل گیا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے تفتیشی افسر کے بیان پر راجہ خرم نواز کی درخواستِ ضمانت نمٹادی،راجہ خرم نواز کو احتجاج، توڑ پھوڑ کیس میں عدالت نے ریلیف دیدیاگیا۔راجہ خرم نواز کے خلاف کیس کی سماعت ڈیوٹی جج سہیل شیخ نے کی۔ تفتیشی افسر نے کہا کیس میں راجہ خرم نواز کی گرفتاری مطلوب نہیں
Comments are closed.