سینئر قانون دان فرہاد علی شاہ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعینات
لاہور(آن لائن)سینئر قانون دان فرہاد علی شاہ کو پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعینات کر دیا گیا
۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، فرہاد علی شاہ کی بطور پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعیناتی 3 سال کیلئے کی گئی ہے۔نگران کابینہ پنجاب نے اپنے اجلاس میں ایڈووکیٹ فرہاد علی شاہ کو پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعینات کرنے کی منظوری دی تھی۔
Comments are closed.