نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(آن لائن )نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے استعفیٰ دیدیا ،میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیر داخلہ نے اپنا استعفیٰ تیرہ دسمبر کو وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو پیش کیا تھا ۔ وزیر داخلہ کا استعفٰی وزیراعظم نے منظور کر لیا،سرفراز بگٹی نے استعفی میں ذاتی وجوہات کی بنا عہدہ چھوڑنے کا ذکر کیا ہے

Comments are closed.