اسلام آباد اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔اسلام آباد کے علاوہ راولپنڈی، اٹک اور چکوال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے دکانوں، دفاتر اور گھروں سے باہر نکل آئے

Comments are closed.