ایل این جی کی قیمتوں میں کمی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آبا د(آن لائن)ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی،ایل این جی کی قیمتوں میں 1.20 ڈالر تک فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کر دی گئی،ذرائع کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 1.12 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی،سوئی سدرن گیس کمپنی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 1.20 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی،ایل این جی کی قیمتوں میں کمی رواں ماہ جنوری کے لیے کی گئی ،اوگرا ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Comments are closed.