سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت رواں ہفتے کیے جانے کاامکان

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت رواں ہفتے کیے جانے کاامکان ہے۔آمنہ مسعودی جوعہ سمیت دیگر فریقین جوابات داخل کریں گے۔لاپتہ افراد بازیابی کمیشن کی رپورٹ پربھی جوابات داخل کرانے جانے کا امکان ہے جبکہ دوسری جانب نگران حکومت نے لاپتا افراد سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمدکیلئے اقدامات اٹارنی جنرل پاکستان نے سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو خط لکھا ہے جس میں 3 جنوری 2024 کو سپریم کورٹ کے آرڈر کے پیرا 11 کاحوالہ دیا گیا ہے

Comments are closed.