بلوچ یکجہتی کمیٹی نے پریس کلب کے باہر اپنے دھرنے کو ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)بلوچ یکجہتی کمیٹی نے پریس کلب کے باہر اپنے دھرنے کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ نے کہا کہ 27 جنوری کو کوئٹہ میں جلسہ کریں گے اوریہاں سے ہم بدھ کے روز قافلے کی صورت میں بلوچستان کے لئے روانہ ہوں گے ،انہوں نے کہا کہ ہم اپنی تحریک کے چوتھے مرحلے کے اختتام کا اعلان کرتے ہیں

Comments are closed.