ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کرکٹ ٹیم دئبی پہنچ گئی
اسلام آباد ( ابوبکر بن طلعت ) دئبی اور شارجہ میں ہونے والے آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم دئبی پہنچ گئی۔ کپتان فاطمہ ثناء کی قیادت میں ویمن کرکٹ ٹیم دبئی انٹرنیشنل ائرپورٹ سے ہوٹل پہنچی۔ پاکستانی ویمن کرکٹ…