پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ پر مشاورت آئندہ ہفتے کے دوران ہو گی
اسلام آباد ( ابوبکر بن طلعت ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ پر مشاورت آئندہ ہفتے کے دوران ہو گی۔ اس حوالے سے ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی سلیکٹرز کے ساتھ مل کر ٹیم کو حتمی شکل دیں گے۔ ریڈ بال ہیڈ کوچ…