سعودی حکام نے مساجد میں امامت کے لیے نئی شرائط رکھ دیں
جدہ :سعودی عرب میں اسلامی امورکے وزیرعبداللطیف آل الشیخ نے کہا ہے کہ ہم ریاض کی مساجد کے اماموں کو نجدی لہجہ میں تلاوت کرنے کا پابند کریں گے،جو اس پرعبورنہیں رکھتا ہم اس کی جگہ کسی اور کو لے کر آئیں گے۔
ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق!-->!-->!-->…