امید ہے فلم ہیرامنڈی میرے کیرئیر کے لئے ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہو گی ، منیشا کوئرالہ
ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ نے کہا ہے کہ امید ہے فلم ہیرامنڈی میرے کیرئیر کے ٹرننگ پو ائنٹ ثابت ہو گی ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے اداکارہ کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے جب میں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تھا تو فلمیں بمبئے اور کمپنی!-->!-->!-->…