پی ایس ایل 9 ، جہانداد خان نے دھوم مچانے کے بعد اپنے رول ماڈل کا بتا دیا
لاہور(آن لائن) پی ایس ایل 9 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا سامنا کرنے کے بعد میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے تازہ ترین سنسنی خیز بیٹر جہانداد خان نے دعوی کیا کہ ڈیوڈ ملر میرا رول ماڈل ہے۔
جہانداد خان کو نامہ…