سائفر گمشدگی کیس،شاہ محمود قریشی کا مزید 2 روہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد(آن لائن)سائفر گمشدگی کیس میں عدالت نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت میں جج ابوالحسنات…