سائفر کیس:خصوصی عدالت نے شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع کر دی
اسلام آباد(آن لائن)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں سائفر گمشدگی کیس کی سماعت ہوئی.تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمودقریشی کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پرعدالت پیش کیا گیا۔ عدالت کے عملے نے شاہ محمود کی حاضری لگائی۔
تفصیلات کے مطابق عدالت…