شائقین کرکٹ کی ورلڈ کپ کے لئے علی ظفر سے گانا بنانے کی فرمائش
لاہور (آن لائن) ورلڈ کپ 2023 کے آفیشل گانے سے مایوس شائقین نے علی ظفر نے نیا گانا بنانے کی فرمائش کردی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ”دل جشن بولے“ کے عنوان سے ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل گانا جاری کیا تھا جو شائقین کو بالکل پسند نہیں آیا…