انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اورعلی وزیر کاتین روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور علی وزیر کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر اور ایمان مزاری کو دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی…

قوم کو ماہانہ لاکھوں روپے میں پڑنے والا صدر اپنا کلرک کنٹرول نہیں کرسکتا

اسلام آباد:صدر عارف علوی کہتے ہیں کہ میرا سٹاف میری بات نہیں مانتا۔ اتنا سادہ صدر پاکستانی عوام کو سالانہ کتنے کا پڑ رہا ہے، اور ریٹائرمنٹ کے بعد جتنی دیر زندہ رہے گا، کتنے کا پڑے گا، - صدر پاکستان کی تنخواہ یکم جولائی 2023 سے ساڑھے بارہ…

صدر پاکستان کے ٹوئٹ سے ملک کی جگ ہنسائی ہوئی ، انہیں مستعفی ہوجانا چاہئے،محسن جمیل بیگ

اسلام آباد(آن لائن)سینئر صحافی و تجزیہ کار محسن جمیل بیگ نے کہا ہے کہ صدر پاکستان کے ٹوئٹ سے ملک کی جگ ہنسائی ہوئی ،یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ ریاستی ادارے اس میں ملوث ہیں،صدر مسلسل اس عہدے کی توہین کر رہے ہیں انہیں مستعفی ہوجانا…

صدر علوی کھل کر بات کریں،اگر بلوں سے اختلاف تھا تو انہوں نے کیوں اپنے اعتراضات درج نہ کئے؟ لیگی…

اسلام آباد( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ اگر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اسٹاف بھی ان کے بس میں نہیں تو مستعفی ہو کر گھر چلے جائیں۔اپنی ٹویٹ میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ صدر علوی کھل کر بات کریں، اگر بلوں سے…

صدر مملکت نے ٹویٹ کرکے ملک کا مذاق اڑایا ، انکوائری ہونی چاہئے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ صدر کا ٹویٹ ان کے منصب اور رتبے کے منافی ہے۔ صدر مملکت کے ٹویٹ پر نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ صدر کو ایسا ٹویٹ کرنا زیب نہیں دیتا، معاملے کی…

اسحاق ڈار کا صدر مملکت عارف علوی سے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے صدر مملکت عارف علوی سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں صدر عارف علوی کے ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ بات ناقابل یقین ہے اخلاقیات کا…

وزارت قانون و انصاف کا صدر مملکت کے حالیہ ٹویٹ پر اظہار تشویش

اسلام آبا د(آن لائن)وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت کے حالیہ ٹویٹ پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارت قانون و انصاف کی وضاحت کے مطابق آئین کے آرٹیکل 75 کے مطابق جب کوئی بل منظوری کے لئے بھیجا جاتا ہے تو صدر مملکت کے پاس دو اختیارات ہوتے…

چین امریکہ تعلقات کی امیدیں عوام میں ہیں، چینی صدر

بیجنگ (آن لائن) چین لے صدر شی جن پھنگ نے امریکی ریاست واشنگٹن میں قائم "یو ایس چائنا یوتھ اسٹوڈنٹ ایکسچینج ایسوسی ایشن"کی جانب سے لکھے گئے خط کا جواب دیا۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے "یو ایس چائنا یوتھ اسٹوڈنٹ ایکسچینج…

میرا دل پاکستان کی چوبیس کروڑ عوام کے ساتھ دھڑکتا ہے،نواز شریف

قائد پاکستان مسلم لیگ ن سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ میرا دل پاکستان کی چوبیس کروڑ عوام کے ساتھ دھڑکتا ہے میرا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے جلد پاکستان میں آپنی عوام کے درمیان موجود ہوں گا انشاء اللہ آئندہ انتخابات میں…

عارف علوی کا بیان ان کی اہلیت پر سوالیہ نشان ہے،شیری رحمان

اسلام آباد ( آن لائن)پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں صدر عارف علوی کی وضاحت پر کہا کہ ان کی صدارتی منصب سنبھالنے کی اہلیت پر ہی سوالیہ نشان ہے،کیا وہ یہ کہنا چاہتے کہ ان کی ناک کے نیچے بلز پر کوئی اور…