بنگلادیش لیگ: کئی پاکستانی کھلاڑی ڈرافٹنگ لسٹ کا حصہ
ڈھاکہ (آن لائن)بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) نے اگلے سیزن کیلیے پلیئرز ڈرافٹنگ کی ابتدائی فہرست جاری کردی۔
ابتدائی فہرست میں متعدد پاکستانی کھلاڑی مختلف کیٹگریز میں شامل ہیں۔بنگلادیش پریمیئر لیگ نے آبندہ سیزن کیلیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ…