اداکار جاوید شیخ بھی بجلی کے بلوں سے پریشان

لاہور (آن لائن) نامور اداکار جاوید شیخ بھی بجلی کے بلوں میں غیر معمولی اضافے سے پریشان نظر آئے، نگران حکومت کی کارکردگی پر بھی سوال اٹھا دیا۔ انہوں نے بجلی کی آئے دن بڑھتی ہوئی قیمتوں اور ٹیکسز سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نگران…

ملکی صورتحال کے باعث نگران وزیراعظم کا دورہ کینیا منسوخ

اسلام آباد (آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ کینیا منسوخ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ملکی صورتحال کے باعث کینیا نہیں جائیں گے۔ذرائع نے بتایاکہ نگران وزیراعظم نے وزیر خارجہ سے مشاورت کے بعد دورہ کینیا…

دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے ، آرمی چیف

راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے دہشتگردی کے خاتمہ کے لئے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے ، پاکستان میں امن و استحکام ہمارے شہداء کی قربانیوں کی مرہونِ منت ہے،مسلح افواج مادر وطن سے دہشت…

خصوصی عدالت کا پی ٹی آئی چیئرمین کا جسمانی ریمانڈ منظور نہ کرنے کے حوالے سے حکم نامہ جاری

اسلام آباد(آن لائن)سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین کا جسمانی ریمانڈ منظور نہ کرنے کے حوالے سے عدالتی حکم نامہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ خصوصی عدالت میں سائفر کیس سے متعلق کیس کی…

نیب ترامیم سے رواں سال فائدہ اٹھانیوالوں کی ر پورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد(آن لائن)نیب ترامیم سے رواں سال فائدہ اٹھانے والوں کی روپرٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔رواں سال مجموعی طور پر22 مقدمات احتساب عدالتوں سے واپس ہوئے اور نیب ترامیم کی روشنی میں 25 مقدمات دیگر فورمز کو منتقل کردیے گئے۔ تفصیلات کے…

مانیٹری پالیسی کے ہنگامی اجلاس کی رپورٹس بے بنیاد ہیں، اسٹیٹ بینک

کراچی (آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ مانیٹری پالیسی کے ہنگامی اجلاس کی رپورٹس بے بنیاد ہیں۔ مستقبل کے پالیسی ریٹ پر پیش گوئی کرنا قبل از وقت ہے۔ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مستقبل کے پالیسی ریٹ پر پیش گوئی…

صدرِ مملکت کی بنوں میں فوجی قافلے پر خودکش حملے کی مذمت

اسلام آباد (آن لائن) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں فوجی قافلے پر خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں صدرِ مملکت عارف علوی نے اس خود کش حملے میں قیمتی جانی نقصان پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم…

حالیہ مہنگائی کی ذمہ دار ن لیگ ہے ، پرویز الہی

لاہور ( آن لائن ) سابق وزیر اعلیٰ اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ نے ملک میں مہنگائی کی حالیہ لہر کا ذمہ دار ن لیگ کو قرار دیا۔ کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہی نے کہا کہ ملک کا بیٹرا غرق کرکے ن…

بھارت: لوک سبھا کے سابق ممبر کو قتل کیس میں عمر قید کی سزا

نئی دہلی ( آن لائن ) بھارتی سپریم کورٹ نے دْہرے قتل کیس میں لوک سبھا کے سابق ممبر کو عمر قید کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز پربھوناتھ سنگھ کے خلاف قتل کیس کا فیصلہ سنایا اورجرم ثابت ہونے پر انہیں عمر قید کی…

دہشت گردوں کی مبینہ مالی معاونت،ایمان مزاری 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں دہشت گردوں کی مبینہ مالی معاونت سے متعلق کیس کی سماعت…