نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا سینیٹ کی نشست سے استعفی منظور ، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد ( آن لائن ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا سینیٹ کی نشست سے استعفی منظورکر لیا گیا ۔سیکرٹری سینیٹ قاسم صمد نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفیکیشن کے متن میں کہا گیا ہے انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم بننے کے بعد اپنی غیر…

قومی ترقی کیلئے اتحاد و یگانگت کی ضرورت ہے، صدر مملکت

اسلام آباد( آن لائن ) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ اخلاقی اقدار کی پستی کی وجہ سے دنیا میں انتشار ہے، حضور نے عفودر گزر کی تلقین کی، قومی ترقی کیلئے اتحاد و یگانگت کی ضرورت ہے سیاستدان اور اسٹیک ہولڈرز درگزر کا رویہ اپنائیں، پاکستان…

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی قوم کو 76ویں یوم آزادی پر دلی مبارکباد

اسلام آباد( آن لائن )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے قوم کو 76ویں یوم آزادی پر دلی مبارکباد دی گئی ہے،یہ دن ہمیں اپنے بزرگوں کے ویژن، استقامت اور بے شمار قربانیوں کی یاددلاتا ہے،مسلح افواج عوام کی خواہشات کے…

9 مئی کو عمران خان نے جو کچھ کیا اسکے بعد نتائج کی ذمے داری بھی انہی پر ہے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد( آن لائن ) سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ا للہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جو کچھ کیا اس کے بعد اس کے نتائج کی ذمے داری بھی چیئرمین پی ٹی آئی پر ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

پاکستان کی 76ویں سالگرہ پر گوگل کا ڈوڈل بھی تبدیل

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی پر دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے پاکستان کے لیے اپنا نیا ڈوڈل پیش کردیا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی گوگل نے ایک منفرد اور نیا ڈوڈل پیش کیا جس میں دریائے سندھ کی’بلائنڈ ڈولفن‘ کو دکھایا…

اسکردو ایئرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز کی لینڈنگ

اسکردو ( آن لائن ) پی آئی اے کی پہلی بین الاقوامی پرواز پی کے 234 دبئی سے اسکردو لینڈ کرگئی۔ پرواز کے اترنے کے بعد اسکردو کو بین الاقوامی ائیر پورٹ کا درجہ مل گیا۔ان پروازوں کے آغاز سے قومی ائیر لائن پی آئی اے نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا…

ملک کا76واں یوم آزادی جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا

اسلام آباد / کراچی( آن لائن ) پاکستان کا 76واں یوم آزادی پیر 14 اگست کو قومی جذبے اور ملی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا ۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21توپوں کی سلامی دی گئی، ملک بھر میں مختلف مقامات پر…

نوجوان ملک کا سب سے بڑا سرمایہ اور بہتر مستقبل کی ضمانت ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا سرمایہ نوجوان ہیں، ہمارے نوجوان ملک کے بہتر مستقبل کی ضمانت ہیں، نوجوان ہر چیلنج کا مقابلہ اور ہر شعبے میں قیادت کے لیے پرعزم ہیں،اب…

انوارالحق کاکڑ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی چوائس نہیں،پی ٹی آئی سے بھی مشاورت نہیں کی گئی،شاہ محمود

اسلام آباد ( آن لائن ) وائس چئیرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انوارالحق کاکڑ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی چوائس نہیں،پی ٹی آئی سے بھی مشاورت نہیں کی گئی، انوار الحق ایک پڑھے لکھے،سنجیدہ اور شریف النفس انسان ہیں،امید ہے وہ آئینی مدت…

نوجوان کسی بھی ملک اور قوم کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(آن لائن) سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ نوجوان کسی بھی ملک اور قوم کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں، نوجوانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے، پاکستان کے نوجوان بے پناہ…