اسلام آباد، راولپنڈی میں طوفانی بارش سے کئی درخت اکھڑ گئے، 177 فیڈرز ٹرپ

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد راولپنڈی اور گردو نواح میں 120 کلو میٹرفی گھنٹہ رفتارکی تیز ہواوں کے ساتھ طوفانی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بالائی علاقوں میں مزید بارش کا امکان ہیجب کہ آئیسکو کے مطابق تیز بارش کے باعث 177 فیڈرز ٹرپ کر…

سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید پر قاتلانہ حملہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید پر قاتلانہ حملہ ہونے کا دعوی کیا ہے اور کہا ہے کہ اگر پارٹی کے کسی رکن کو بھی کوئی نقصان پہنچا تو ذمہ دار موجودہ حکومت ہو گی ۔پی ٹی آئی کے مطابق خالد خورشید پر…

بشری بی بی کی مقدمات کا ریکارڈ فراہمی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب

لاہور(آ ن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے مقدمات کا ریکارڈ فراہم کرنے کے لیے بشری بی بی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ میں سابق خاتون اول بشری بی بی کے خلاف درج مقدمات اور انکوائری کا ریکارڈ فراہم کرنے کے لیے دائر درخواست…

اکاونٹس تاحال منجمد، پی آئی اے ملازمین کو تنخواہیں نہ مل سکیں

کراچی(آن لائن) پی آئی اے افسر و ملازمین کی رواں ماہ کی تنخواہیں تاحال ادا نہیں کی جاسکیں جب کہ تنخواہیں مزید التوا کا شکار ہو سکتی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے اکاونٹس منجمد ہونے کے سبب پی آئی اے کے گروپ ایک تا چار کے…

شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، وطن واپسی کی تاریخ پر مشاورت

لندن(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نواز شریف اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف اور نواز شریف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں وطن واپسی کی حتمی تاریخ کے حوالے سے مشاورت کی گئی، شہباز…

سابق وزیر اعلی چودھری پرویز الٰہی کی گرفتاری کالعدم قرار، فوری رہائی کا حکم

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی تھری ایم پی اے کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دے کر فوری رہائی کا حکم دے دیا۔عدالت نے ڈی سی اسلام آباد کو12 ستمبرکیلئے نوٹس جاری ، آئندہ سماعت پرپیش ہوں ،…

شہزادہ ہیری کی سوانح حیات پر شہزادہ ولیم سخت برہم

لندن (آن لائن) پرنس آف ویلز ولیم نے اپنے چھوٹے بھائی شہزادہ ہیری کی سوانح حیات پر سخت ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شہزادہ ولیم بظاہر تو شہزادہ ہیری کی جانب سے اب تک شاہی خاندان پر لگائے گئے تمام تر الزامات پر…

نوویک جوکووچ یو ایس اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

نیویارک(آن لائن) سربیا کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور میگا ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ نوویک جوکووچ اور امریکی ٹینس سٹار ٹیلر فریٹز اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے جبکہ…

ذکا اشرف کی ایشیا کپ کے بقیہ میچز پاکستان میں کروانے کی تجویز

لاہور(آن لائن) چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر جے شاہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے ایشیا کپ کے بقیہ میچز پاکستان میں کروانے کی تجویز دیدی ہے۔ ذکا اشرف نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ سے سری لنکا…

پرویزالہی کے وکلا پولیس افسران کو اپنے ہاتھوں سے سزا دے دیں، عطا تارڑ

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پرویزالہی کے وکیل پولیس افسران کو اپنے ہاتھوں سے سزا دے دیں، سابق وزیراعلی کا اتنا درد ہے کہ ڈی آئی جی کو کہا گیا انہیں گھر چھوڑ کر آئیں، یہ سسٹم پر سوالیہ نشان ہے۔اپنے ویڈیو بیان میں…