پہلے کرکٹ کو سمجھو، عمران نذیر کا بابر اعظم کے دفاع میں ناقدین کو جواب

لاہور(آن لائن) پاکستان کے سابق کرکٹر عمران نذیر پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم کی حمایت میں سامنے آئے ہیں اور انہیں دنیا کا بہترین کھلاڑی قرار دیتے ہوئے ناقدین پر زور دیا ہے کہ وہ فیصلہ سنانے سے پہلے کرکٹ کی پیچیدگیوں کو سمجھیں۔ ایک مقامی…

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر دنیا میں امن کی ضمانت نہیں دی جا سکتی: شہباز شریف

لاہور(آن لائن) صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر دنیا میں امن کی ضمانت نہیں دی جا سکتی۔ یوم یکجہتی کشمیر پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 5 فروری…

کشمیر میں ہندواکثریت لانے کی کوشش ہورہی ہے، مشعال ملک

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیراعظم کی معاون خصوصی اورکشمیری رہنما مشعال ملک نے کہا کہ ستمبر کے الیکشن میں کشمیر میں ہندو اکثریت لانے کی کوشش ہو رہی ہے۔یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے اپنے بیان میں مشعال ملک کا کہنا تھا کہ 50 لاکھ سے زائد…

پاکستان کی مسلح افواج کا کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو خراج تحسین

راولپنڈی(آن لائن) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مسلح افواج کی جانب سے بھی کشمیریوں کو ان کے عزم اور دلیرانہ جدوجہد پر خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ کشمیری قابض افواج کی جانب سے انسانی حقوق…

ڈی آئی خان میں تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ ،10پولیس اہلکار جام شہادت نوش کرگئے

ڈی آئی خان(آن لائن) ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانے پر دہشتگردوں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کی تحصیل درابن کے تھانے پر رات گئے دہشت گردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید جبکہ 6 زخمی ہوئے…

کشمیری عوام اپنے حق خود ارادیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے،مرتضی سولنگی

اسلام آباد(آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام اپنے حق خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، پاکستان کے عوام کل بھی کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے تھے، آج بھی کھڑے ہیں۔ یہ بات انہوں…

صدر مملکت اور نگران وزیراعظم کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

اسلام آباد(آن لائن)یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدر مملکت اور نگران وزیراعظم نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا ہے ۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم ِیکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ جموں کشمیر کا حل پاکستان کی خارجہ پالیسی کا…

وزیراعظم پاکستان، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر اور جنرل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی سٹاف نے مظفرآباد کا…

راولپنڈی(آن لائن)سیاسی و عسکری قیادت نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پیدا ہونے والے انسانی اور سلامتی کے بحران سے علاقائی امن اور استحکام کو شدید خطرہ ہے،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے ظلم وستم کی مذمت کرتے ہیں ،بھارت معصوم پاکستانی شہریوں…

ہم منتخب ہوکرمہنگائی اور مسائل کا خاتمہ کریں گے ، بلاول بھٹو زرداری

حیدرآباد(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم منتخب ہوکرمہنگائی اور مسائل کا خاتمہ کریں گے ، میں نے اپنے منشور کے حوالے سے عوام سے وعدہ کیا ہے ،ہم نے حکومت بنائی تو اپنے 10 نکات پر عمل کروں گا ، پاکستان…

کشمیری بہن بھائیوں کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہر سال کی طرح آج بھی کشمیری بہن بھائیوں کی حقِ خود ارادیت کے حصول کیلئے جدوجہد کی غیر متزلزل حمایت کے اظہار کیلئے یومِ یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے، آج کے دن ہم گزشتہ 76 برسوں…