سنگین چینی بحران: یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کا کین کمشنر پنجاب کو اہم خط
لاہور(آن لائن)ملک میں جاری سنگین چینی بحران کے بعد یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے کین کمشنر پنجاب کو خط لکھ دیا ہے اور اہم اجازت مانگ لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چینی کے بحران پر قابو پانے کے لئے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے کین کمشنر پنجاب کو خط…