اسلام آباد ہائیکورٹ یا ماتحت عدالت کے احاطے سے کسی بھی ملزم کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ یا ماتحت عدالت کے احاطے سے کسی بھی ملزم کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے خاتون ملزمہ کی گرفتاری کے کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کرنے والے اسلام آباد ہائی…

پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کا کیس، فردوس عاشق نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن میں آئی پی پی رہنما فردوس عاشق اعوان کی جانب سے پولنگ ڈے پر پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کا کیس کی سماعت ہوئی۔ ممبر کے پی جسٹس (ر) اکرم اللہ کی سربراہی میں دو رکنی کمیشن سماعت ہوئی۔ فردوس عاشق اعوان نے الیکشن…

نواز شریف اکیلا دوڑا اور ہارگیا،بابر اعوان

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنمابابر اعوان نے کہا کہ پاکستان اس وقت اندرونی طور پر ایک انقلاب کا شکار ہے،5 دن سے دھاندلی مکمل کرنے کی کوشش ہو رہی ہے،الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی کوشش ہے کہ دو…

حافظ نعیم الرحمن کا سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان

کراچی (آن لائن) امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس129 پر میں نہیں، پی ٹی آئی والا آزاد امیدوار جیتا ہے، مجھے خیرات کی سیٹ نہیں چاہیے، جس کا حق ہے اسے دیا جائے۔کراچی…

اسرائیلی حملوں میں خواتین و بچوں سمیت مزید 63 فلسطینی شہید

غزہ(آن لائن)فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی افواج کی وحشیانہ بمباری اور گولا باری جاری ہے۔ نئے حملوں میں شہید ہونے والوں میں خواتین اور بچوں کی تعداد بھی غیر معمولی ہے۔ بہت سے زخمیوں کو کویتی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔رفح بارڈر کے علاقے میں…

خوبصورتی نے کیرئیرپرمنفی اثر ڈالا،مومنہ اقبال

لاہور(آن لائن)اداکارہ مومنہ اقبال کاکہنا ہے کہ کیرئیر میں خوبصورتی نے کوئی خاص مدد نہیں کی بلکہ خوبصورتی نے زیادہ تر کیرئیر پر منفی اثر ہی ڈالا ہے۔ اداکارہ مومنہ اقبال کانجی ٹی وی سے گفتگو میں کہنا تھا کہ اسکول سے لے کر انڈسٹری تک خوبصورتی…

اداکارہ ماہرہ خان کے حاملہ ہونے کی خبریں گردش کرنے لگیں

کراچی(آن لائن)پاکستان سمیت بھارت میں یکساں شہرت رکھنے والی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کے حاملہ ہونے کی خبریں گردش کرنے لگیں۔اکتوبر 2023 میں اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ ایک پروقار تقریب کے دوران شادی کرنے والی ماہرہ خان سے متعلق بھارتی…

گلین میکسویل نے روہت شرما کا سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی سنچریوں کا ریکارڈ برابر کر دیا

میلبورن(آن لائن) آسٹریلین آل راونڈر گلین میکس ویل نے ٹی 20 کرکٹ میں 5 سنچریاں بنانے کا ریکارڈ برابر کردیا۔ 35 سالہ گلین میکسویل نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں 55 گیندوں پر 120 رنز ناٹ آوٹ بنائے۔ آسٹریلوی کھلاڑی نے بھارت کے روہت شرما…

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کا آغاز 17 فروری کو ہوگا

کراچی(آن لائن)ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ کے نویں ایڈیشن کا آغاز 17فروری کو ہوگا ،انتظامیہ اور کھلاڑیوں نے اپنی تیاریاں تیز کردیں جبکہ شائقین کو بھی کرکٹ کا بخار شروع ہو گیا ،تفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کا آغاز…

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ دو روز سے بند، وکلا اور سائلین کو مشکلات کا سامنا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ بند گزشتہ دو روز سے بند ہونے کے باعث وکلا اور سائلین کو مشکلات کا سامنا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر آن لائن کازلسٹ اور کیسوں کی تفصیلات اپلوڈ ہوتی ہیں تاہم گزشتہ دو روز سے…