اداکار جاوید شیخ بھی بجلی کے بلوں سے پریشان
لاہور (آن لائن) نامور اداکار جاوید شیخ بھی بجلی کے بلوں میں غیر معمولی اضافے سے پریشان نظر آئے، نگران حکومت کی کارکردگی پر بھی سوال اٹھا دیا۔
انہوں نے بجلی کی آئے دن بڑھتی ہوئی قیمتوں اور ٹیکسز سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نگران…