سائفر گمشدگی کیس،شاہ محمود قریشی کا مزید 2 روہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(آن لائن)سائفر گمشدگی کیس میں عدالت نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت میں جج ابوالحسنات…

اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات کیوں کی ، لیبیا کی وزیر خارجہ معطل

طرابلس (آن لائن) لیبیا کی وزیرخارجہ نجلا منقوش کو اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات پر معطل کردیا گیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا کے وزیراعظم نے اسرائیل کے وزیرخارجہ سے ملاقات کے انکشاف کے بعد وزیرخارجہ نجلا منقوش کو معطل کردیا ہے اور…

فرانس، سکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد

پیرس (آن لائن) فرانس کے اسکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانس کے وزیرِ تعلیم گیبریل اٹل نے عبایا کو سیکولر قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔وزیر تعلیم گیبریل اٹل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

چیف الیکشن کمشنر سے ایم کیو ایم کے تین رکنی وفد کی ملاقات

اسلام آباد (آن لائن)ایم کیو ایم نے عام انتخابات سے قبل حلقہ بندیوں اور انتخابی فہرستوں کی نظرثانی کا کام مکمل کرنے کی تجویز دی ہے۔سوموار کے روز ایم کیو ایم کے تین رکنی وفد نے ڈاکٹر فاروق ستار کی سربراہی میں چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی اور…

نسیم شاہ پاکستان کے لیے میچز جیتیں : وہاب ریاض

لاہور ( آن لائن) سابق فاسٹ باولر وہاب ریاض نے نوجوان پیسر نسیم شاہ کی پاکستان کے لیے کارکردگی پرکہا ہے کہ نسیم شاہ پاکستان کیلئے میچ ونر کھلاڑی ہیں،نسیم شاہ نے کافی میچز میں اچھی بولنگ کی مگر مجھے لگتا ہے کہ کہیں نہ کہیں وہ ابھی اپنی…

ایشیا کپ ، پاک بھارت میچ کے ٹکٹ منٹوں میں بک گئے

لاہور ( آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ میں 10 ستمبر کو شیڈول فائنل میچ سمیت متوقع پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کر دیا ہے۔ اگر پاکستان اور بھارت گروپ اے میں سرفہرست رہتے ہیں تو وہ ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں گے جس کا قومی…

بیویاں اپنے شوہروں کے فون چیک کر سکتی ہیں اشنا شاہ

لاہور(آن لائن) نامور اداکارہ اشنا شاہ نے کہا ہے کہ شوہروں کو بیویوں کی جانب سے فون چیک کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے ،یہ نہیں کہہ رہی کہ بیویوں کو باقاعدگی سے شوہروں کے فون چیک کرنے چاہئیں لیکن اگر وہ ایسا کرتی ہیں تو شوہروں کو اس سے…

ایرانی گلوکار مہدی یاراحی پر ہجاب ہٹانے کی حمایت کرنے پر مقدمہ درج

تہران(آن لائن)ایرانی حکومت نے گلوکار مہدی یاراحی کے خلاف اپنے حالیہ گانے میں ہجاب ہٹانے کی حمایت کرنے پر مقدمہ درج کردیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، مہدی یاراہی نے 22 سالہ ایرانی لڑکی مہسا امینی کی موت کے بعد سامنے ا?نے والی…

اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کودلہے کی تلاش

کراچی(آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ انہیں شادی کے لئے کیسے لڑکے کی تلاش ہے۔گزشتہ دنوں نجی چینل کے ایک پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے آمنہ الیاس نے دلچسپ گفتگو کی اور شرکا کے…

بھارت سے چھوڑے گئے سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، متعدد بستیاں اجڑ گئیں

بہاولنگر، قصور، عارفوالا(آن لائن)بھارت سے چھوڑے گئے سیلابی ریلوں نے تبا ہی مچا دی جس سے متعدد بستیاں اجڑ گئیں۔دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب سے ہیڈ اسلام اور گنڈا سنگھ والاکے مقامات پر دریا سے ملحقہ دیہات اور بستیاں زیر آب آگئیں اور…