رانا ثناء اللہ کی اسلام آباد پولیس کی 38 ویں کانسٹیبل پاسنگ آوٹ پریڈ میں شرکت،پاسنگ آؤٹ پریڈ کا…

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ کہ اسلام آباد پولیس میں 1 ہزار 751 اہلکاروں کی بھرتی کا انتخاب سیاسی،لاسانی وابستگی سے بالاتر ہو کر کیا گیا جبکہ اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں کا مسئلہ حل کر دیا ہے۔وفاقی…

بھارتی فوج کرپشن اور عیاشیوں کا گڑھ بن گئی : کرنل سے اوپر کے رینک کے افسران کومْفت شراب کی مراعات مل…

نئی دہلی ( آن لائن ) بھارتی افواج کرپشن کا گڑھ بن گئی،2010سے اب تک بھارتی افواج میں 1080کرپشن سکینڈلز کے واقعات ہو چکے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق کرنل سے اوپر کے رینک کے افسران کوCSDسے مْفت شراب کی مراعات مل رہی ہیں،جوانوں کے لئے صر ف 4بوتلیں…

پی ٹی آئی کو نتخابی اصلاحات کے بل سے دور رکھاجارہاہے، شاہ محمودقریشی

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو انتخابی اصلاحات کے بل سے دور رکھاجارہاہے ،مولانا فضل الرحمان پیپلز پارٹی کے خلاف اتحاد جمع کرنے کی کوشش کر رہی ہے، انسدادِدہشتگردی عدالت کے باہر…

تباہ کن سیلاب نے پاکستان کو بھاری نقصان پہنچایا، شہباز شریف

اسلام آباد( آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تباہ کن سیلاب نے پاکستان کو بھاری نقصان پہنچایا،یو این ڈی پی کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے حکومت پاکستان اور عالمی برادری کے درمیان بہترین ہم آہنگی اور تعاون کا مظاہرہ کیا۔سماجی…

جناح ہاوٴس حملہ کیس: صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض گرفتار ،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور( آن لائن )پولیس نے جناح ہاوٴس حملہ کیس میں تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کو بھی گرفتار کرلیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے عتیق ریاض کو شناخت پریڈ کے لیے جیل بھجوا دیا ہے۔ پولیس نے صنم جاوید کے شوہر عتیق…

ٹریل تھری زیادتی کیس؛ جھوٹا مقدمہ درج کروانے پر لڑکی کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد( آن لائن ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ٹریل تھری پر لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کیس میں جھوٹا مقدمہ کروانے پر سدرہ نامی لڑکی اور اس کے ساتھیوں پر اندراج مقدمہ کا حکم دے دیا جبکہ گرفتار ملزم نعمان رزاق کی ضمانت منظور کرتے…

پی ٹی آئی رہمنا شہباز گل اشتہاری قرار

اسلام آباد(آن لائن )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے افواج پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہمنا شہباز گل کو اشتہاری قرار دے دیا ۔ بدھ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گل کے خلاف افواج پاکستان کے خلاف…

کوئٹہ میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رہے گی

کوئٹہ ( آن لائن) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رہے گی، صوبائی محکمہ داخلہ نے وفاقی حکومت کو مراسلہ جاری کر دیا۔کوئٹہ میں محرم الحرام کے دوران موبائل سروس بند کرنے کے لئے صوبائی حکومت محکمہ داخلہ و…

کولمبو ٹیسٹ،مسلسل بارش کے باعث دوسرے روز کا کھیل منسوخ

پاکستان اور سری لنکا کے خلاف کولمبو ٹیسٹ میچ کا دوسرا روز مسلسل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا، قومی ٹیم کو سری لنکا کے خلاف پہلی اننگز میں 12 رنز کی برتری حاصل ہے۔ کولمبور میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سری لنکا کی…

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم سائفر کیس کی تحقیقات میں ایف آئی اے جوائنٹ انکوائری…

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم سائفر کیس کی تحقیقات میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی جوائنٹ انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے چیرمین پی ٹی آئی دو کھنٹے کی تاخیر کے بعد ہیڈ کوارٹر پہنچے، تحقیقات میں سائفر آڈیو…