مچل مارش نے ورلڈ کپ 2023 میں آسٹریلیا اور پاکستان کے فائنل کی پیشن گوئی کر دی

لاہور(آن لائن) آسٹریلوی آل راونڈر مچل مارش نے حالیہ یوٹیوب پوڈ کاسٹ کے دوران 2023 کے آئی سی سی ورلڈ کپ کے ممکنہ فائنلسٹ کے حوالے سے ایک جرات مندانہ پیش گوئی کی۔ سابق آسٹریلین وکٹ کیپر بیٹر ایڈم گلکرسٹ اور سابق برطانوی کپتان مائیکل وان کی…

ایشیا کپ: پاکستان کرکٹ ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی نہ کرنے کا امکان

کولمبو(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی نہ کرنے کا امکان ہے۔ بھارت کے خلاف آل راونڈر فہیم اشرف بھی پلیئنگ الیون کا حصہ رہ سکتے ہیں، فہیم کو بنگلادیش کیخلاف میچ میں محمد نواز کی جگہ شامل کیا گیا تھا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ…

ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ تقریبا بنا چکے ہیں، پلیئرز کے دل ٹوٹنے والی کوئی بات نہیں،بابر اعظم

کولمبو(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ میں موسم کی وجہ سے پریشانی نہیں، بظاہر لگتا ہے اب بارش نہیں ہوگی۔پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ہم مسلسل…

غیر اخلاقی سین زبردستی شوٹ کروانے کیلئے سیٹ پر میرے کپڑے پھاڑ دیے گئے، عرفی جاوید

نئی دہلی(آن لائن)بھارت کی متنازع شخصیت اور بے باک اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید نے کہا ہے کہ کبھی کسی لڑکے نے مجھ سے تعلق بنانے کی کوشش بھی نہیں کی کیوں کہ لڑکے مجھ سے ڈرتے ہیں اور میں کسی کے ساتھ کوئی رشتہ بنانا ہی نہیں چاہتی۔ ایک انٹرویو میں…

شاہ رخ خان نے جوان کیلئے ایک ارب روپے معاوضہ لیا،فلم کمائی کی60فیصدرقم بھی ملے گی

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کو ایک اور بلاک بسٹر دینے والے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے فلم جوان کیلئے کتنا معاوضہ لیا سامنے آ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ساتھ فلم انڈسٹری کے مشہور ڈائرکٹر ایٹلی کمار کی فلم جوان میں کام کرنے کیلئے شاہ رخ خان نے ایک…

فلم کل ہونہ ہو میں شاہ رخ خان کے برابر معاوضہ وصول کرنا چاہتی تھیں،کرینہ کپور

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو نے فلم کل ہو نہ ہو میں شاہ رخ خان کے مدمقابل کردار کی آفر کو ٹھکرادیا تھا جس کی وجہ سے متعلق اب انکشاف ہوا ہے۔اداکارہ کرینہ کپور نے بھارتی میڈیا بالی ووڈ ببل سے انٹرویو کے دوران انکشاف…

ماہرہ خان کی شادی کی وجہ سے فلم کی شوٹنگ کا شیڈول تبدیل کردوں گا،ہمایوں سعید

اسلام آباد(آن لائن)معروف پاکستانی اداکار، ہدایتکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کی وجہ سے فلم کی شوٹنگ کا شیڈول تبدیل کردوں گا۔ایک انٹرویومیں اداکار نے کہا کہ میری زندگی میں سوشل میڈیا کی وجہ سے کوئی تبدیلی…

الیکشن کمیشن آئین کے مطابق انتخابات کروائے گا، آصف علی زرداری

کراچی ( آن لائن ) سابق صدر و شریک چےئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم سب کو سیاست کے بجائے معیشت کی فکر پہلے کرنی چاہیے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئین کے مطابق انتخابات کروائے گا۔ مردم شماری کے…

جلاوٴ گھیراوٴ کیس: ڈاکٹر یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور ( آن لائن ) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اداروں کے خلاف اشتعال انگیز بیان اور جلاوٴ گھیراوٴ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کی جج…

چیئرمین پی ٹی آئی نے سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کی ، پرویز خٹک

ایبٹ آباد ( آن لائن ) پی ٹی آئی پارلمینٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کی۔ایبٹ آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ ملک میں الیکشن ہوتے ہوئے نہیں دیکھ رہا، معاملہ عدالت گیا…