اسلام آباد ہائیکورٹ، شہریار آفریدی اور شاندانہ کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم نامہ معطل

اسلام آباد( آ ن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوٴں شہریار آفریدی اور شاندانہ کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم نامہ معطل کرتے ہوئے دونوں کو گھر جانے کی اجازت دیدی۔شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی صدر جمیعتِ علماء ِ اسلام ف مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ پر آمد

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی صدر جمیعتِ علماء ِ اسلام ف مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ پر آمد،گورنر کامران خان ٹیسوری بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے۔وزیرِ اعظم نے خار، باجوڑ میں جمیعت علماء اسلام کے ورکرز کنوینشن پر خود…

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا، چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بینچ 18 اگست کو سماعت کرے گا۔نیب ترامیم کیس کی سماعت کے لیے مقرر کردہ بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ…

کرپشن کیس، احتساب عدالت نے پرویز الٰہی کا پیر تک جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا

لاہور(آن لائن) احتساب عدالت لاہورنے سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کا کرپشن کیس میں پیر تک جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سرکاری ٹھیکوں میں گھپلوں اور کک بیکس لینے کے کیس میں نیب ٹیم سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کو پیش کرنے…

فیروز خان نے اپنی نئی ڈرامہ سیریل ”خمار“ کا اعلان کردیا

لاہور (آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار فیروز خان نے اپنے نئے ڈرامے”خمار“ کا اعلان کردیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وائرل ویڈیو میں اداکار فیروز خان نے سیونتھ اسکائی کے ساتھ اپنے نئے ڈرامے ”خمار“ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ وہ…

اداکار شان کی بیٹی بہشت شان نے ملی نغمے سے میوزک انڈسٹری میں قدم رکھ دیا

لاہور (آن لائن) پاکستانی اداکار شان شاہد کی بڑی بیٹی بہشت شان شاہد نے قومی ملی نغمے سے پاکستان میوزک انڈسٹری میں قدم رکھ دیا۔اس سے قبل اداکار شان شاہد نے اعلان کیا تھا کہ ان کی بیٹی بہشت شان شاہد خاندانی میراث کو آگے بڑھاتے ہوئے جلد فلم…

امریکہ، جنگلات میں لگی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 96 ہو گئی

واشنگٹن (آن لائن) امریکی ریاست ہوائی میں لگی آگ کے نتیجے میں اموات کی تعداد 96 تک پہنچ گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رسان ادارے کے مطابق ماوئی علاقائی انتظامیہ نے جاری کردہ بیان میں گرینڈ جزیرے اور ماوئی جزیرے میں جاری جنگلاتی آگ کی تازہ صورتحال سے…

ڈنمارک میں توہین قرآن کے واقعات،ڈینش وزیر خارجہ کی معذرت

کوپن ہیگن (آن لائن) ڈینش وزیر خارجہ لارس لوک راسموسین نے کوپن ہیگن میں بعض اسلامی ممالک کے سفارت خانوں کے سامنے قرآن کی بے حرمتی پر معذرت طلب کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق الجزائری وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں…

انٹرا پارٹی انتخابات،الیکشن کمیشن نے جمع کرانے کیلئے 24اگست تک مہلت دیدی

اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات،الیکشن کمیشن نے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرانے کیلئے 24اگست تک مہلت دیدی ہے ،پی ٹی آئی نے نوٹس کا جواب دینے کی بجائے وکیل تبدیل کر لیا جس نے مذید مہلت طلب کر لی۔ منگل کے روز چیف الیکشن کمشنر…

شعیب اختر کی فلم کا تنازع، حکم امتناعی کیخلاف پروڈکشن کمپنی کی اپیل کی سماعت ملتوی

کراچی ( آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے سابق قومی کرکٹر شعیب اختر کی زندگی پر بننے والی فلم راولپنڈی ایکسپریس کے تنازعہ سے متعلق حکم امتناعی کیخلاف کیو فلمز پروڈکشن کی اپیل کی سماعت ملتوی کردی۔ رپورٹ کے مطابق ہائیکورٹ میں سابق قومی کرکٹر شعیب…