بھارت نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی پاکستان سے منتقلی کیلئے نیا ڈرامہ شروع کردیا
لاہور(آن لائن) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان سے منتقل کروانے کیلئے بھارت نے ایک بار پھر پراپگنڈا شروع کردیا۔
چیمپئنز ٹرافی 2025 فروری اور مارچ میں پاکستان میں شیڈول ہے تاہم بھارتی میڈیا نے واویلا شروع کردیا ہے کہ غیرملکی…