عازمین حج مقامی قوانین کی پاسداری کریں اور پاکستان کیلئے نیک نامی کا باعث بنیں ‘ سینیٹر عرفان صدیقی
لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ حجاج کرام کو سعودی عرب کے مقامی قوانین کا احترام کرتے ہوئے پاکستان کی نیک نامی کا باعث بننا…