سائفر کیس:عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائیگی

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ اڈیالا جیل میں سائفر کیس کی سماعت سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی۔…

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے جواب جوڈیشل کونسل میں جمع کروا دیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کو جوڈیشل کونسل کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جسٹس مظاہر نقوی نے جواب جوڈیشل کونسل میں جمع کروا دیا۔جواب میں موقف اپنایا گیا کہ میں نے دو آئینی…

پی سی بی کو پی ایس ایل میں جوئے کھیلنے والی کمپنیوں کی سپانسر شپ قبول کرنے خبردار کردیا گیا

لاہور(آن لائن) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں جوا کھیلنے والی کمپنیوں کے ساتھ کسی قسم کے معاہدے اور کاروباری تعلقات نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ذرائع…

شعیب ملک نے ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں 1000 چوکے لگا کر تاریخ رقم کر دی

لاہور(آن لائن) دائیں ہاتھ کے بلے باز شعیب ملک نے اتوار کو کراچی کے یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں سیالکوٹ ریجن اور راولپنڈی ریجن کے درمیان میچ کے دوران پاکستان کے لیے ایک منفرد کارنامہ انجام دیا۔ 41 سالہ شعیب ملک…

ایف آئی اے کی کارروائی ،سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار

اسلام آبا د(آن لائن)ایف آئی اے انٹرپول پاکستان نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار کرلیا ،ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام…

ایف آئی اے اینٹی کرپشن اور کارپوریٹ کرائم سرکل کی ناقص کارگردگی

اسلام آبا د(آن لائن)ایف آئی اے اینٹی کرپشن اور کارپوریٹ کرائم سرکل کی ناقص کارگردگی،ایک ماہ کے دوران اینٹی کرپشن سرکل کے عدالتوں میں 29 کیسز التواء کا شکار ہوئے ،میڈیا رپورٹ کے مطابق نومبر کے مہینے میں کارپوریٹ سرکل کا 4 کیسز مختلف عدالتوں…

چیئرمین تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے اپیل پر جلد سماعت کی استدعاکردی

اسلام آبا د(آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف نے آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ پر اعتراضات کیخلاف اپیل پر جلد سماعت کی استدعاکردی،چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل نے جلد سماعت کی درخواست دائر کردی،درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ کو…

عوام کی نظر میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بطور سپہ سالار کا ایک سال

راولپنڈی (آن لائن)عوام کی نظر میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بطور سپہ سالار کا ایک سال، ذخیرہ اندوزوں، اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن ڈالر کی قیمت کو قابو کرنے سمیت افغان باشندوں کی وطن واپسی کیلئے سپہ سالار کی کوششوں کی تعریف ، آرمی چیف سے بہت…

عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق نے پی پی عہدیدار سے دوسری شادی کرلی

لاہور (آن لائن) معروف اداکار اور میزبان عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ اداکارہ کرن اشفاق نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے فوکل پرسن اور سیاسی مشیر حمزہ علی چوہدری سے دوسری شادی کرلی۔ کرن اشفاق کی شادی کی خبر گزشتہ روز سامنے آئی تھی جس کے…

موجودہ مارکیٹ میں رنبیر فی فلم 70 کروڑ روپے معاوضہ لیتے ہیں

ممبئی (آن لائن) ہفتہ یکم دسمبر کو ریلیز ہونے والی بالی ووڈ کی نئی فلم اینیمل کے چار مرکزی کرداروں رنبیر کپور، بابی دیول، رشمیکا منڈانا اور سینئر اداکار انیل کپور کو کتنا معاوضہ دیا گیا ہے اس حوالے سے میڈیا میں کچھ اطلاعات آئی ہیں۔ اس سے قبل…