ایشیائی ترقیاتی بینک کیجانب سے پاکستان کی معاشی کارکردگی کی تعریف

اسلام آباد (آن لائن)ایشیائی ترقیاتی بینک( اے ڈی بی) نے پاکستان سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔اے ڈی بی کی جانب سے جاری رپورٹ میں پاکستان کی معاشی کارکردگی کو سراہا گیا۔ پاکستان سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں بہتری اور…

9 مئی مقدمات میں غیر حاضر کارکنوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے غیر حاضر کارکنوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔جج نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ نے کل 9 مئی مقدمات کے حوالے سے ہدایات دی ہیں اور سپریم کورٹ کی…

جج کو مقدمہ سننے سے روکنے کا معاملہ مستقبل کیلئے حل کرنا پڑے گا،جسٹس جمال مندوخیل

جسٹس قاضی فائز عیسی ریٹائرڈ ہوگئے،کیا یہ کیس غیر موثر نہیں ہوگیا؟جسٹس محمد علی مظہر کے ریمارکس عدالت نے ایڈووکیٹ حامد خان کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی کر دی اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے سابق چیف جسٹس فائز عیسیٰ کو عمران…

پریانکا چوپڑا بھارت کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ہیروئن بن گئیں

ممبئی (آن لائن)ایک بھارتی اداکارہ نے معروف فلم ساز ایس ایس راجا مولی کی ایک فلم میں مہیش بابو کے مدمقابل کام کرنے کے 30 کروڑ روپے معاوضہ لیا۔ دیپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ اور نین تارا سے مہنگی ترین اداکارہ ہونے کا اعزاز چھین لینے والی اداکارہ…

شاہد آفریدی کی آرمی چیف سے ملاقات، محسن نقوی کو صرف ایک عہدہ رکھنے کا مشورہ

اسلام آباد( آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے راولپنڈی میں ملاقات کی ہے۔اس موقع پر شاہد آفریدی نے آرمی چیف سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔انہوں نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے گفتگو میں…

وزیر اعظم سے امریکی وفد کی ملاقات ، معدنی شعبے میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان انویسٹمنٹ فورم میں امریکی شرکت کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستان کے معدنیات کے شعبے میں وسیع استعداد موجود ہے اور امریکی کمپنیوں کو اس ترجیحی شعبے میں سرمایہ کاری…

سپریم کورٹ آئینی بنچ نے 25ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس کی سماعت 2ہفتوں کیلئے ملتوی کردی

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ آئینی بنچ نے 25ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس کی سماعت 2ہفتوں کیلئے ملتوی کردی۔سپریم کورٹ آئینی بنچ میں 25ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے سماعت…

شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد ( آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلی خیبرپختوانخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے سماعت رواں ماہ کی 26 اپریل تک ملتوی کردی۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین…

بشری بی بی نے جیل میں بہترین سہولیات کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد ( آن لائن)سابق خاتون اول، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے اڈیالہ جیل میں بہتر سہولیات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست میں وفاق، سپرٹنیڈنٹ اڈیالہ جیل اور چیف کمشنراسلام آباد کو فریق بنایا گیا…

فضلے کی آلودگی ایک سنگین بحران ہے جو ہمارے ماحول، صحت عامہ اور معیشت کیلئے ایک بڑا خطرہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زیرو ویسٹ کے اس عالمی دن پر پاکستان، کرہ ارض کے صاف ستھرے، صحت مند اور پائیدار مستقبل کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ فضلے کی آلودگی ایک سنگین بحران ہے جو ہمارے ماحول، صحت عامہ اور…