آرمی چیف کا مظفر آباد کا دورہ،شہدا کو خراج عقیدت ،یاد گارہ شہدا پر پھول چڑھائے
کوئی شک نہیں کہ کشمیر ایک دن آزاد ہو گا اور کشمیری عوام کی مرضی اور تقدیر کے مطابق پاکستان کا حصہ بنے گا، آرمی چیف
راولپنڈی (آن لائن)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے…