بنگلہ دیشی عدالت کا کرکٹر شکیب الحسن کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم

ڈھاکہ ( آن لائن) سابق بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن کی مشکلات میں ایک اور اضافہ ہوگیا، عدالت نے آل رانڈر کے ملک میں موجود اثاثے ضبط کرنے کا حکم دیدیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھاکا کے ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ ضیا الدین رحمان نے مفرور…

عامر خان نے اپنے، شاہ رخ خان اور سلمان خان کے درمیان دشمنی کا اعتراف کرلیا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سپر اسٹارعامر خان نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کے درمیان دشمنی کا اعتراف کیا، اور بتایا کہ یہ دشمنی وقت کے ساتھ کم ہوگئی ۔ انہوں نے اس بات کا بھی ذکر کیا کہ کیسے انہوں نے آدھے گھنٹے میں امبانی کی شادی کا خاکہ تیار…

طالبان کے زیر اثر افغانستان منشیات کا گڑھ، دہشتگردی کا معاون

کابل (آن لائن)طالبان کے زیر اثر افغانستان منشیات کا گڑھ، دہشتگردی کا معاون ، طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان میں دہشتگردی کے ساتھ منشیات بھی بڑا مسئلہ ، 2022 میں منشیات پر پابندی کے بعد بھی افیون کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ، افغانستان…

صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)صارفین کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 30 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔سی پی پی اے نے فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائر کر دی۔ نیپرا اتھارٹی کل درخواست پر سماعت کرے گی۔درخواست کے مطابق فروری…

آڈیو لیک کیس،علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد ( آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس میں عدم حاضری پر ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 18 اپریل تک ملتوی…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ وفات پا گئیں

اسلام آباد (آن لائن )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ ماجدہ رضائے الہی سے وفات پا گئیں،صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر اعلیٰ حکومتی شخصیات نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ…

پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام ‘سیکیو رٹی اہلکاروں کی بروقت کارروائی‘ 16 خوارج…

راولپنڈی‘اسلام آباد(آن لائن)سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی ‘سیکیو رٹی اہلکاروں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں 16 خوارج مارے گئے ۔وزیراعظم شہبازشریف نے دراندازی ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کی…

دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے‘وزیرِاعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے نوشکی میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے میں 4 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا کی اور واقعے کی فوری…

پاک فوج،پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے 764 جوانوں اور افسروں کیلئے فوجی اعزازات کا اعلان#h#

اسلام آباد(آن لائن)صدر آصف علی زرداری نے پاک فوج،پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے 764 جوانوں اور افسروں کیلئے فوجی اعزازات کا اعلان کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق صدرآصف علی زردای نے مسلح افواج کے جوانوں اور افسران کے لئے فوجی اعزازت کا اعلان…

شمسی توانائی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی، بجلی قیمت میں کمی کے جامع پیکج کا اعلان جلد ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شمسی توانائی کے حوالے سے حکومت کی پالیسی اور ترجیحات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی بجلی کے نرخوں میں کمی کے حوالے سے ایک جامع اور مؤثر حکمت عملی کے تحت پیکج تیار کیا جا رہا ہے جس کا اعلان جلد…